الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل۔2

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔

الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل

پر ہم آرام سے تو بیٹھنے والے نہیں ۔۔۔سموسے بھی تو بنائے ہیں چائے ساتھ

1 پسند

بالکل بنائیے سموسے۔ اب ہم باورچی خانے کا کوئی کام نہیں کریں گے جب تک شاہی طبیبہ کے کردار میں ہیں۔

1 پسند

بس ااستاد محترم واسطہ دینا پڑا اردو محفل کا ۔۔۔۔۔۔ پھر خوشی خوشی آگئیں ۔۔۔۔

آئیے آئیے شاہی طبیبہ صاحبہ ہم اپنی بٹیا کی بلائیں لے لیں جیتی رہیے خوش رہیے ۔۔۔بیمار محفلیں کا خاص دھیان رکھنا ہے :heart::heart::heart::heart::heart::heart::heart::heart::heart::heart::heart::heart:

1 پسند

یہ @لاریب_اخلاص کہاں مصروف ہیں دعوت نامہ بھجوا دیں @علی_وقار بھیا۔۔۔۔

2 پسندیدگیاں

@وجہی بھیا کو بھی دعوت دی جائے لسئ کی۔۔۔۔

2 پسندیدگیاں

ہم خیال تو رکھ لیں گے لیکن شاہی دربار کے مریضوں کا۔

2 پسندیدگیاں

وہی تو، ان کے بغیر شاہی امور کیسے نمٹائے جائیں گے۔ آپ بھی دربار میں تشریف لائیے۔

3 پسندیدگیاں

نجانے ابھی تک دربار سجا کیوں نہیں۔

1 پسند

مغلیہ سالگرہ ہے شاید اس بار؟ اس کو شاید سالگرہ کا تھیم کہا جائے گا، جس طرح شادیوں کی تقریبات میں ہوتا ہے

2 پسندیدگیاں

لیکن کیا آپ نے جادوئی کیتلی دیکھی جو خود ہی سب کو چائے پیش کر رہی ہے

2 پسندیدگیاں

گرم ہے اب تک یہ اے آئی چائے

1 پسند

کیوں نہ ہو گرم کے ہے جادوائی

1 پسند

قوت بخش بھی ہے ۔

2 پسندیدگیاں

فی الحال تو میرا دل نہیں کر رہا چائے پینے کو

غائب ہی ہو گئی ہے چائے۔

عاطف بھیا۔۔۔
ارشاد کیا ہے

چائے رکھی ہے اور وہ سامنے ہے
سوچتے ہیں پئیں یا دیکھیں اسے

1 پسند

ظلم ہوگا !

اگر چائے ٹھنڈی ہوگئی تو۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔

الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل

طوطے کا شور بھی سنئیے فرما رہئے ہیں جادوائی چائے ٹھنڈی نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل
[/quote]

ضروری ہے جادوائی کیتلی غور سے دیکھی جائے ۔۔۔۔