صبح سے دوپہر ہوچکی۔ لیکن چائے کا ذکراب بھی ہے۔
صحیح کہہ رہے ہیں آپ ۔۔۔ پر یہ تو بتائیں سالگرہ پہ تحفہ کیا لائے ہیں ۔۔۔۔
شرمندگی ہے !
سالگرہ کا علم ہی نہ تھا۔
سالگرہ فورم کی جناب
زندگی کا ایک سال گزار چکا یہ فورم۔
روزانہ آتے رہیں @حمزہ_شہزاد تو اگلی سالگرہ بھی بس ایک سال بعد ہی ہے۔
ذرا سوچیئے کہ سال میں سے بھی چھ دن کم ہو چکے۔
ڈھیر سارے دن تو پر ابھی باقی ہیں۔
دن گننا بھول جائیں گے الف بے کی لڑیوں میں روزانہ آتے رہیں تو۔۔۔۔
خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ ہی کیوں رنگ پکڑتا ہے۔ تربوز کیوں نہیں ؟
حلوہ بنا لیا حلوائی نے دوسری لڑی میں۔
چاندی کی پلیٹ میں نکال کر لے آنا تھا۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل
جلدی لائیے ہم انتظار کر رہے ہیں ۔۔۔
ثمینہ کو کہنا ہوگیا کیا لانے کے لیے۔
ٹرین پوری رفتار سے منزل کی طرف روانہ ہے۔
تمام مسافر اپنی اپنی نشست سنبھال چکے ہیں
پر وہ منزل ہے کیا۔
پکوڑوں کی خوشبو دماغ میں جاگ اٹھی۔ اب تو بنانے ہی پڑیں گے۔
بناسپتی گھی میں تلنے ہیں یا دیسی میں۔
آئل میں تلنے ہیں