غور بھی اور فکر بھی۔
عاطف بھیا نے شاید ساری چائے خود ہی پی لی اس لئے جواب بھی نہیں دیا۔
ظاہر ہے ہم تو سالگرہ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
طوطا بھی کہہ رہا ہے مجھ سے کچھ کام کروالیں سالگرہ کا اپنی چونچ سے اٹھا اٹھا کے موتیا کے پھول سجاؤں گا ۔۔۔۔
ضرور سمجھدار طوطا ہے جو چنبیلی کا پھول اٹھانے کا نہ کہہ بیٹھا۔ ورنہ لگ پتہ جانا سی۔
صبر سے پھر ہم سالگرہ کے جشن کا انتظار کرتے ہیں۔
شور بھی زیادہ @گل_یاسمین کا ہی ہو گا سالگرہ کی تقریب میں
ساری رونق ہی ہماری بٹیا سے ہے سلامت رہیں۔۔۔۔
زور دار طریقے سے منائی جائے گی سالگرہ، ما بدولت بقول @یاسمین_سکندر قوم سے خطاب کریں گے
روز کتنے باقی ہیں سالگرہ میں۔
ذرا سا جھانک کر دیکھا ہے اوپر کے مراسلوں میں کہ پتا چلے کس کی سالگرہ ہے، شاید @یاسمین_سکندر کی ہے
ڈھونڈئیے ذرا اپنی یاداشت کے خانے سے کہ اردو فورم کی سالگرہ ہے
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل
دعائیں اردو محفل کے بانیوں کے لئے کہ سب کی سالگرہ صبح ہوتے یاد کروا دیتی تھی اب یہاں نہ لوگوں کا پتہ ہے نہ یاد بس فورم کی سالگرہ ہی یاد رہ جائے تو بہت ہے ۔۔۔
خدا کا لاکھ شکر کہ اردو فورم کی پہلی سالگرہ آ بھی گئی
حال سے بے حال ہیں مگر سالگرہ کی خوشی ہے کہ دما دم کروا رہی ہے ۔ استاد محترم سب تیاریوں میں جوش و خروش سے مصروف ہیں صد شکر کہ ایک سال مکمل ہوا اور اب جاکر دل فورم پر لگنے لگا ہے ۔۔۔۔
چار دن کا ہی سال تھا یہ شاید کہ پتا ہی نہیں چلا
جلدی سے سالگرہ کے لئے خوبصورت اشعار لکھیں۔۔۔۔۔۔،
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل
ثمرین بھی آگئیں ہیں جھنڈیااں اور گلدستے لئے
ٹال مٹول چھوڑ دیا کیا ثمرین نے؟ مبارک ہو، نیک فال ہے
تقریب کا مزہ تو اب آئے گا کہ سیما آپا کو چائے نہ بنانی پڑے گی ۔
