دیکھنا ہوگا اب تو جب ہماری بٹیا تعریف کر رہی ہیں
ابھئ ہم در نجات دیکھ رہے ہیں۔۔۔
خیر تو ہے آپا۔ یہ کون سی زبان مکس کی ہے۔ ہم نے تو بس اندازے سے مطلب سمجھا۔
حالانکہ در نجات کی تعریف تو سنی ہے لیکن ابھی دیکھا نہیں۔
چلیں جی اسے بھی فہرست میں شامل کر لیا ۔
جب چائے آ رہی ہو تو مجھے آواز دے لینا، تب تک میں سو رہا ہوں
ثبوت کے طور پر یہ پڑی ہے خالی پیالی کہ اب صبح سے پہلے چائے نہ بنے گی۔ تب تک آپ نیند پوری کیجئیے۔
ٹرے میں سب دھلے مگ پڑے ہیں۔
توبہ توبہ۔۔۔ آج ہم نے @امین.شارق کی آنکھوں والی نظم یا غزل پر گہری نظر ڈالی ۔ اور اب گولہ باری کے منتظر ہیں۔
پیار آیا بہت تم پر @گل_یاسمین گل باری کرنے کا ارادہ ہے
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل
بہت ساری دعائیں اور پیار بٹیا کے لئے۔۔۔
اتنا سا ہی تو فرق ہے گل باری اور گولہ باری میں ۔۔۔۔ وہ کا۔
گ۔ل۔ باری ۔۔۔۔۔۔۔ و اور ہ کو ان کی جگہ پر لگا دیں۔
یوں ہم نے قبول کیا آپ کا پیار۔ دعائیں اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
وجہی
نہر والے پل پہ بلالیں ۔۔۔۔۔
مگر نہر میں سیلاب نہ آ جائے کہیں۔
لیجیے یہ سیلاب والی بات تو سوچی ہی نہیں
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل
گل کاری کیجیے جلدی سے ۔۔۔۔۔
کیوں بھلا گولہ باری کیوں نہ کریں آپا۔
قیلولہ کرنے والوں پرگولہ باری ہوگی تو کہاں جائیں گے ۔۔۔،
فوارے کے پاس بیٹھی کیا کر رہی ہیں ۔۔۔،