الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل۔2

نیک بخت ہیں @قمرچاند میاں کی بھی دو ہیں ۔۔۔۔خیرسے ایک ماموں زاد ایک خالہ زاد ۔۔۔ایک کراچی میں ایک لاہور میں شاد و آباد رہیں

1 پسند

منزل ہے میری عرش کی منزل کے اس طرف
اس پستی نگاہ پہ شرما رہا ہوں میں

1 پسند

لازم ہے سوز عشق کا شعلہ عیاں نہ ہو
جل بجھئے اس طرح سے کہ مطلق دھواں نہ ہو

1 پسند

@گل_یاسمین آجائیے۔۔۔۔

1 پسند

کہاں سے آنا ہے۔۔۔ ہم تو یہیں ہیں آپا

1 پسند

قینچی سے قمیض نہیں آواز کتر رہے ہیں

1 پسند

فوراً حاضر ہو گئے پہلی ہی آواز پہ۔

1 پسند

غیر حاضر نہیں ہوتیں ہماری بٹیا ۔۔،،

عاطف بھی آج تشریف لے آئے۔۔۔

1 پسند

ظلم نہ ہوجائے کہیں ۔۔،

طوطا @مریم بٹیا کو آواز دے رہا ہے ۔۔،

(upload://1WYhBRo6S279OzCYVxmFxG3oXLj.jpeg)

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔

الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل

ضرور ہم سے کچھ گڑ بڑ ہوئی

صحیح نہیں ہوتا ترمیم کرنا ہو تو

شاید جلدی میں کچھ گڑ بڑ ہو گئی

1 پسند

سیما آپا ۔۔۔ آپ نے تپش دیکھا؟

زور ڈالیں یاداشت پہ تو شاید یاد آجائے پرانا ڈرامہ ہے

1 پسند

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔

الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل

رات گئے سب بھول گئے۔۔

ذرا بھی درست نہیں آپ کا اندازہ۔ دو دن پہلے تو لاسٹ ایپیسوڈ تھا اس کا۔

1 پسند

ڈرامہ بہت زبردست لگا۔ اچھا تھا۔

1 پسند