الف بے پے کا نیا کھیل

ضرور صبر کرنا چاہیے، اللہ ہمیں طاقت نصیب فرمائے صبر کرنے کی!

2 پسندیدگیاں

طریقہ ڈرپ کا تو مجھے اجنبی محسوس ہوا، آسٹیوپوروسس میں تو میری بیگم کو ایک انجکشن دیا تھا جس کا نام بھول رہا ہوں، انسولین انجکشن کی طرح اسے میں ہی لگاتا تھا تین ماہ تک، اگرچہ فرق تو کچھ نہیں محسوس ہوا

3 پسندیدگیاں

ظالم بیماریاں بھی کیسی کیسی نکل آئی ہیں، دعا ہے کہ ہم سب ہر طرح کی بیماریوں سے محفوظ رہیں

2 پسندیدگیاں

عین ممکن ہے اُس وقت وہی طریقۂ علاج رائج ہو ۔۔۔
یہ نام ہے دوائی کا ۔۔۔
Zoledronic acid is given once a year as an intravenous (IV) infusion to treat osteoporosis.

1 پسند

غلط نہ کہا ہو گا طبیب نے ۔

آئی وی انجکشن ہو یا سب کیوٹینس، بس ہمیں تو شفا مطلوب ہے ۔ اللہ تعالی سب کو صحت و سلامتی بخشے۔ خصوصا ہم سب محفلین اور متعلقین کو ۔

1 پسند

فائدہ ہو اور باعثِ شفا ہو اللہ سے یہی دعا ہے ۔۔۔:palms_up_together:t2:

1 پسند

قریب قریب آٹھ برس ہوئے ہیں، زیادہ پرانی بات نہیں ہے، 2018 ستمبر اکتوبر میں یہ انجیکشن دئے گئے تھے

1 پسند

کچھ آج کل یہاں بھی دواؤں سے زیادہ تعلق بنا ہوا ہے، والد صاحب کی طبیعت خراب رہنے لگی ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے

1 پسند

گھڑی کی سوئیوں کی تیزی سے یہ دوائیں بدلتے ہیں ڈاکٹر حضرات ۔۔۔بس آپ ایک مرتبہ انکے چنگل میں پھنس جائیں ۔۔۔۔

لیکن میرا تجربہ اس سے مختلف رہا ہے، کچھ ہی روز پہلے کی بات ہے کہ ایک ڈاکٹر صاحب کے ساتھ کچھ گفتگو کے بعد ان کے بارے میں میری منفی سوچ مثبت میں تبدیل ہو گئی

1 پسند

مگر یہ ہر کسی پر نہیں کچھ لوگ بہت کمرشلائئزڈ ہیں اور کچھ بے لوث خلقِ خدا کی خدمت کر رہے جن میں ایک ہمارے ڈاکٹر فاخر رضا صاحب بھی ہیں ۔۔SIUT والے ۔۔۔۔

نیک لوگ بھی اسی دنیا میں ہی رہتے ہیں

1 پسند

ویسے فرحان میاں نے یہ کھیل اب پ کا اور الٹی گنگا کا گفتگو والے دھاگے میں منتقل کر دیا ہے
@عظیم میاں

ہاں، زمروں میں کچھ تبدیلی ہو تو بہتر ہے، مشورے جمع کئے جائیں سب کے

1 پسند

یہیں رہنے دیں @فرحان اس کھیل کو، میں بھی ان سے یہی درخواست کرتا ہوں

1 پسند

اس میں کیا شک ہے!

1 پسند

بس میں ہوگا تو ضرور کر دیں گے ۔۔۔۔

پہلے کی طرح مشاغل میں ہی تلاش کرنا آسان بھی ہے۔

1 پسند

تب تو سارا کریڈٹ اُستادِ محترم کو جاتا ہے

ٹیسٹ کرنا ہے کسی نے میری پسندیدہ تیز پتی کی چائے تو بتا دیں

1 پسند