الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل۔2

یاد رکھنا پکوڑوں میں مجھے بھی

2 پسندیدگیاں

ہم پکا پکا یاد رکھیں گے آپ کو استادِ محترم

1 پسند

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیلquote]

ہماری طبعیت ٹھیک نہیں بٹیا کمر میں بھی بہت درد ہے جہاں چوٹ لگی ۔۔۔۔،،

وہ پھر دوا لی آپ نے کچھ۔

نہیں بہتر ہوئی کیا طبیعت آپا؟

میڈم آپ کی طبیعت کیسی ہے۔

لیکن حمزہ شہزاد کو خوش آمدید تو کہہ لوں پہلے

1 پسند

گانے باجے کے ساتھ کہنا ہوتا ہے کیا۔

کہاں تھے @عظیم کچھ دن سے نظر نہیں آ رہے تھے؟

1 پسند

قومی ترانہ یاد کروا رہے ہوں گے ہمارے بھتیجے کو۔ تا کہ سکول جانے سے پہلے ہی یاد کر لے۔ ہے نا @عظیم بھیا۔

1 پسند

فارسی والا یا اس کا ترجمہ؟ بچوں کے ذہن میں اتنی مشکل اردو تو نہیں گھسے گی جیسی پاکستان کے ترانے کی ہے۔

2 پسندیدگیاں

غور کر کر کے سیکھے گا تو اردو والا سیکھ جائے گا ترجمہ بھی ساتھ ہی۔

عصر تک کچھ طبعیت بہتر ہوئی ۔۔۔۔۔دوا کے اثر سے سوتے رہے اب نیند غائب ہے ۔۔۔

1 پسند

۔ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل
ظلم کرتیں ہیں ڈاکٹر کی دوائیں بھی۔۔۔،،،

1 پسند

طالب ہیں دعاؤں کے کہ پروردگارصحت عطافرمائے ِِ۔۔۔۔

1 پسند

ضروری ہے صحت سب سے پہلے ۔۔۔۔۔۔

1 پسند

صحت خراب سب کچھ خراب ۔۔،

شام سے تیز ہوئیں چل رہی ہیں اور سرد بھی۔

سیما آپا ۔۔۔ وقت سے سونا اور جاگنا ضروری ہوتا ہے صحت کے لئے۔

1 پسند

زور دار بخار بھی ہوگیا تھا dehydration کے ساتھ ۔۔۔اب شکر ہے دواؤں سے بہتری ہے ۔۔۔۔۔