ضروری ہے بتانا انکی سلیقہ شعاری ۔۔۔۔۔۔
صحیح فرمایا آپ نے۔ سب کام کر لیتی ہے لیکن حاضر نہیں کرتی ، خود بنا کر خود ہی چٹ کر جاتی ہے۔
شیریں زبان ہیں ہماری بٹیا ضرور حاضر کریں گی حکم تو کریں بھائی ۔۔۔۔۔
سیما آپا، اور سنائیں آپ کیسی ہیں۔
زندگی میں یہ دن بھی آنا تھا کہ صرف کیڑے نکالیں گے روفی بھیا ہمارے کام میں۔ ان کیڑوں کو مارنے کا کوئی نسخہ کیوں نہ بتائیں گے😀
ڑے ڑے @عظیم بھیا۔۔۔ علیشا کے لیے غباروں میں ہوا بھرتے بھرتے عادت ہو گئی ہے منہ کو نہ تھکنے کی۔ یہ الگ بات کہ غباروں میں ہوا تھوڑی زیادہ بھر جاتی ہے ![]()
رہنے دیں آپ تو روفی بھیا۔۔۔ ایک بار حاضر بلکہ پیش تو کی تھی بھلے چائے کی تصویر ہی تھی مگر اس دن ہم پھر وہ چائے نہ پی پائے۔
ذرا یہ بھی بتا دیں کہ تصویر اصل کا متبادل ہو سکتی ہے۔
اگر ایسا ہو سکتا تو ۔۔۔۔۔
ڈگمگا جائے گا دماغ اگر بہت غباروں میں ہوا بھرنی پڑ جائے تو۔
درست ہے یہ بات بھی۔ آئندہ کیڑے نکالنے سے پہلے آپ کو پیسٹ اسپرے بھی دیا کریں گے۔
خیر سے نیا آئیڈیا دے دیا انجانے میں آپ نے
فوٹو گلاں نہ کردی آ
آآآ
![]()
حلوہ پھر بھی کھایا جا سکتا چاہے دماغ کی ساری چولیں کیوں نہ ہل جائیں
چلو جی فیر تے گل ای مکہ۔
زبر والی گل ہے روفی بھیا😀
جی، حاضر ہوں!![]()
ثمرین چائے نہیں پلائے گی صریر بھیا۔
ٹرے ہی چھپا دی ہے اس نے۔ تا کہ ہم بھی آپ کو چائے نہ پیش کر سکیں۔
تو پھر آپ کی طرف چائے ادھار۔ جب پلانی ہو پلا دیجئیے گا ![]()
پر چائے تو ہم لے آئے جناب۔۔۔۔۔
بہت دیر سے آئے آپ
ایسا کیجئیے کہ یہ چائے ہماری طرف سے صریر بھیا کو دے دیجیئے تا کہ میزبانی کا فرض ادا ہو جائے