الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل۔2

جلدی میں مگر پوریاں کچی نہ رکھئیے گا، سنہری سنہری خستہ سی ہوں۔

1 پسند

ثابت ہو جائے گا پھرکہ کتنے سُگھڑ ہیں آپ۔

2 پسندیدگیاں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

الٹی گنگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہ و کا کھیل 2
ٹوٹی چارپائی پر بھی نیند آجاتی ہے؟؟؟؟؟؟؟

1 پسند

تب تو لیٹ کے دیکھنا ہوگا

1 پسند

بسمہ اللہ سے دن کا آغاز ۔۔۔۔۔

3 پسندیدگیاں

اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا
ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا

تقدیرِ اُمم کیا ہے‘ کوئی کہہ نہیں سکتا
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا

1 پسند

یہ کہاں آ گئے ہم یونہی ساتھ ساتھ چلتے۔۔۔۔ ارے یہ تو الٹی گنگا کا کھیل ہے۔ ہمیں تو طرحی مشاعرے میں جانا تھا۔

1 پسند

ہم تھے ساتھ ساتھ

وہ بھلا کیسے؟؟؟؟ پھر چائے کیوں نہ بنائی۔

1 پسند

نہ سر جھکا کے جیو نہ منہ چھپا کے جیو
غموں کا دور بھی آءے تو مسکرا کے جیو

1 پسند

مسکرانے کے لئے ہی میں ان لڑیوں میں کلک رنجہ فرماتا ہوں

2 پسندیدگیاں

لیکن مسکرانے کا کچھ اور سامان بھی کر رکھا ہے طرحی مشاعرہ ماہِ ستمبر میں

1 پسند

گل کے کروشیا کے فن پاروں اور شاعری دونواں ہی کمال ہیں ۔۔۔۔۔

2 پسندیدگیاں

کیا کروں مجبور تھا کچھ نہ کر سکا ورنہ گل کے کاموں میں کیڑے نکالنے کا بہت دل کر رہا تھا۔

2 پسندیدگیاں

قرینے سے کرتی ہیں ہر کام ہماری بٹیا تو بھلا کیونکر آپ کیڑے نکال سکیں گے ۔۔۔

2 پسندیدگیاں

فالودہ بنانے کو کہیں گے تو ابھی بناکر رکھ دیں گی سامنے ۔۔۔ کروشیا کی ٹوپی کہیں گے تو جھٹ پٹ بن دیں گی ۔۔پکوڑے مانگیں گے تو پل میں حاضرکردیں گی ۔۔۔

2 پسندیدگیاں

غیر وں سے پر خاش نہیں اور اپنوں سے ہے پیار یہ ہیں ہماری بٹیا گل و گلزار…
ہے کوئی اعتراض :blush:

1 پسند

غباروں میں مگر ہوا نہیں بھریں گی کہ یہ کام منہ کو تھکا دینے والا ہوتا ہے

2 پسندیدگیاں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

الٹی گنگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہ و کا کھیل 2
ظلم نہیں کرتیں یہ سب سے بڑی خوبی ہے انکی اور غباروں میں ہوا بھرتیں ہیں سالگرہ اگر ہو علیشاءکی۔۔۔

طوطا بھی گردن ہلا رہا ہے بیٹھا ،،،،ََ