ہم نے اپنی کل کی بات کی تھی
اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی
دماغ غائب ہونے کے سبب ہم اپنا کل سمجھے جو آج ہے۔
یہ تو اونٹ سے پوچھنا پڑے گا!
زیادہ کل کل کا ذکر بھی اچھا نہیں۔۔۔ ہماری بھی آج شروع ہونے کو ہے۔
اونٹ کے پیچھے جانا پڑے گا پھر تو
یعنی کل آپ کا آج شروع ہو جائے گا؟
آج تو شروع ہو چکا۔ چھ منٹ پہلے
بلی کہیں گر نہ جائے
یعنی پہلے یہ آج کل تھا، اور اس وقت جو آج تھا اب وہ کل ہے۔
یہ بلی جادوگر بلے سے تربیت یافتہ ہے۔ گرنے والی نہیں!
جی بالکل۔ اب سمجھے آپ۔ لیکن اس لڑی میں تو کچھ سمجھنا ہی نہیں ہے
ایسے کہنے سے تھوڑی مان جائیں گے۔
سمبا پر بھی ہمیں ایسا ہی بھروسا تھا۔ گرا ، اور پھر اٹھ نہ پایا ![]()
میں سمجھنے کے لیے اس لڑی سے باہر چلا گیا تھا۔
کیوں، کیا ہوا!
جان سے گیا
اب سمجھ آ گئی ہے جو واپس آئے؟ ![]()
اب تو بھول بھی گیا کہ کیا سمجھ آئی تھی۔![]()
لگتا ہے کہ ساری سمجھ اس لڑی کے شروع کرنے میں استعماال کر دی
