فنِّ بے دماغی

بے چارہ طوطا

1 پسند

میاں الو کیسا رہے گا؟

طوطے کے ساتھ یہ ستم کرنے والی ہستی کون تھی؟

میاں الو۔۔۔۔۔۔ میاں کو ایسے تھوڑی کہتے ہیں

نہیں معلوم

یہ تو بس تخاطب والا میاں ہے۔ جناب الو۔

ایک تو ادھر متحرک ایموجیاں موجود نہیں۔

اوہ اچھا اچھا۔ اب سمجھ آئی

انھیں کہاں استعمال کرنا ہے

بے دماغی کی لڑی میں سمجھ کی بات!

محفل کی رونے والی ایموجی یاد آتی ہے۔

غلطی سے کر دی

رونا ضروری تو نہیں

مل گئی ایموجی۔cry

وہ بھلا کیوں!

یہ سوال کیوں

سنبھال کر رکھئیے گا اب

1 پسند

کہیں میں “سوال کا جواب سوال میں” والی لڑی میں تو نہیں آ گیا؟

نہیں لیکن وہ لڑی بھی بنائیں گے کل

ادھر تو کل ہو بھی گیا ہے۔ رات دو بجے کا وقت ہے۔