آپ ہی کی ہے عدالت آپ ہی منصف بھی ہیں
یہ تو کہیے آپ کے عیب و ہنر دیکھے گا کون
منظر بھوپالی
1 پسند
ہم نے دیکھے ہیں بر سرِ عالم
قتل مِن جانبِ عدالت بھی
ماجد صدیقی
1 پسند
ارے یہ عدل یہ انصاف الاماں ان کا
کہ ہر زمین مری اور ہر آسماں ان کا
امجد علی غزنوی
1 پسند