روزے ہم انسان رکھ رہے ہیں اور درجات مہنگائی کے بلند ہو رہےہیں۔
2 پسندیدگیاں
ایک شوہر کا قول ہے کہ اپنی اہلیہ کے ساتھ سیرو سیاحت پر جانا قطعی طور پر سیرو سیاحت نہیں ہے بلکہ یہ دراصل محل وقوع کی تبدیلی ہے۔
2 پسندیدگیاں
جی جی ”ایک“ شوہر۔
2 پسندیدگیاں
روزے عوام رکھ رہے ہیں ، درجات ڈیزل و پیٹرول کے بلند ہو رہے ہیں
1 پسند
مولانا ڈیزل کے مزے ۔۔۔۔
سوائے حکومت کے ہمارے ملک میں کہیں اطمینان نہیں۔۔۔۔
1 پسند
بیوی اس لیے لڑتی ہے کہ شوہر اس پر توجہ نہیں دیتا اور شوہر اس لئے توجہ نہیں دیتا کہ بیوی لڑتی ہے۔
2 پسندیدگیاں
جھگڑا ہونے کے بعد اچانک گھر میں کوئی مہمان آ جائے تو اس دوران میاں بیوی میں جو رسماً بات چیت ہوتی ہے اُسے عارضی سیز فائر کہتے ہیں!
3 پسندیدگیاں
جس رفتار سے پیٹرول کی قیمت بڑھ رہی ہے دھیرے دھیرے یہ بھی سمجھ میں آرہا ہے کہ دجال گدھے پر کیوں آئے گا۔
1 پسند
بہت زبردست ![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
سارا دن لڑائی جھگڑے کے بعد ایک ہی مورچہ میں آرام۔۔![]()