جھُمکابیل اور اس بیل کے اندر پرندوں کا گھونسلہ اور پرندوں کے بچے بھی نظر آ رہے ہیں۔
3 پسندیدگیاں
کیسی خوبصورت جھمکا بیل ہے ماشاء اللہ اور کیسے پیارے پیارے حسین بچے پرندوں کے جھانک رہے ہیں ۔۔۔۔
1 پسند
دیکھنے میں مرغ سے خوبصورت لیکن ذائقہ میں مرغ سے کم۔ دنیا کا لذیز ترین پرندہ مرغ ہی ہے۔ باقی سب جھوٹ ہے۔ تیتر، بٹیر، کبوتر یا جو کچھ بھی ہو۔ اسی طرح لذیز ترین جانور بکرا اور پھر گائے ہی ہے۔ باقی سب جھوٹ ہے۔ چاہے ہرن، خرگوش یا جو کچھ بھی ہو۔
3 پسندیدگیاں
انھیں کھانے کے بارے میں تو ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں۔
2 پسندیدگیاں
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
بہت خوبصورت ۔سلامتی ہو آپ پر ۔۔
1 پسند



