السلام علیکم
تصویر صرف منظر نہیں ، ایک ٹہرا ہوا احساس ہوتاہے۔ یہاں لفظ شور نہیں کرتے۔خاموشی خود بات کرتی ہے اور سوکھے پھول وہ کہانیاں سنا دیتے ہیں جو کبھی کہی نہ گئیں۔
یہ لڑی ان لمحوں کے نام ہے جو وقت کے ہاتھوں پیچھے رہ گئے۔ مگر دل میں آج بھی آہستہ آہستہ سانس لیتے ہیں۔
یہ پہلا عکس ہے تصویری اشعار کی لڑی کا۔۔

















