ذہنی طور پر مضبوط افراد کے گیارہ ( 11) مشاغل ۔۔۔ آپ کے مشاغل کون سے ہیں؟

جی! فرمائیے!

1 پسند

یہ سب میرے بھی مشاغل ہیں۔ ان میں اگر اضافہ کروں تو:
تصنیف و تالیف
گیمنگ
سیر تفریح
مجلسی گپیں
ناولز اور فلسفے میں خاص دلچسپی!

3 پسندیدگیاں

بہت شکریہ :folded_hands:t2:

1 پسند

ماشاء اللہ!

آپ کا نام دیکھتا ہوں تو یہ شعر یاد آتا ہے۔

دائم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میں
خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہوں میں

آپ شاید اردو محفل میں بھی تھے؟

4 پسندیدگیاں

جی ہاں! محفل میں بھی تھا۔

4 پسندیدگیاں