شیخ سعدی فرماتے ہے:
تکبر عزازیل را خوار کرد
بزندانِ لعنت گرفتار کرد
ترجمہ:‘’ تکبر نے شیطان کو ذلیل کردیا اوروہ ہمیشہ کے لیے لعنت کا ہدف بنا ‘‘۔
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:''اُس نے انکار کیا اورتکبر کیا اور وہ کافر ہوگیا،
یہ صرف غرور نہیں ہے بھائی ۔ اگر یہ قومی طاقت پر غرور کرنے والے ہوتے تو عوامی امنگوں کو پابند سلاسل نہ کرتے
یہ ایک بھیانک سیاسی عمل ہے ۔ پاکستان کے خلاف اس سے بڑی سازش کیا ہوسکتی ہے کہ عوام کے مسترد کردہ لوگ ملک کے فیصلے کریں
یہ ٹولہ پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ۔
اللہ رحم کرے۔
ہماری خارجہ پالیسی بھی کہیں سے درآمد کی جاتی ہے
پہلے تو صرف پالیسی درآمد ہوتی تھی۔ کبھی مکمل عمل ہوتا تھا کبھی ادھورا ۔ اسی لیے اب کی بار برآمد کنندگان نے درآمد کنندگان بھی اپنے ہی رکھ لیے ہیں
کہیں سے نہیں بلکہ وہیں سے کہہ لیں۔ ![]()
یہ غرور ہی ہے اور غرور کا ایک پہلو دوسروں کو حقیر سمجھنا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو غرور سے، دوسروں کو حقیر سمجھنے سے پناہ دے۔ اپنی نظروں میں چھوٹا اور دوسروں کی نظر میں بڑا بنائے۔ آمین!
ثم آمین!
ایک اور۔۔۔۔ ![]()
شارٹ ہے!!!
جی دیکھ لی ہے۔
