اس دھاگے میں میں اپنے فن پارے جمع کروں گا ۔ یہ یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔بس کبھی کبھی شوقیہ کچھ آڑی ترچھی لکیروں اور رنگوں سے کھیل کرتا ہوں ۔
7 پسندیدگیاں
ما شاء اللہ! زبردست! بہت خوب عاطف بھیا۔
2 پسندیدگیاں
بہت خوب عاطف بھائی
زبردست فن پارے ہیں۔
4 پسندیدگیاں
یہ سب ڈجیٹل آرٹ ہیں؟
2 پسندیدگیاں
جی ہاں سب ڈیجیٹل ہیں اور سب اپنے سمارٹ فون پر بنائے ہیں ۔ شاید کچھ ٹیبلیٹ پر بھی بنائے ہوں ۔
3 پسندیدگیاں
ماشاءاللہ ![]()
1 پسند
فون پر سٹائلس کوئی سا بھی استعمال کرتے ہیں یا ماڈلز کے لیے مخصوص ہے؟
1 پسند
جو سامسنگ فون کے ساتھ ہوتا ہے وہی۔ دوسرے جنرل ٹائپنگ پین میں ایکوریسی اور ریسپانس ٹائم اور پریشر حساسیت بہت خراب ہوتی ہے ۔
میں ایک مدت سے سامسنگ نوٹ سیریز کے فون لیتا ہوں اسی وجہ سے۔
2 پسندیدگیاں
بہت زبردست ![]()
1 پسند
بہت شکریہ پذیرائی اور دلنوازی کا ![]()
2 پسندیدگیاں
واہ!
بہترین عاطف بھائی!
بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے۔ ماشاء اللہ
2 پسندیدگیاں
ممنون ہوں احمد بھائی ۔ ![]()
1 پسند
کیا ہی حسین منظر ہے ![]()
2 پسندیدگیاں






