اپنے موبائل سے کھینچیں تصاویر۔۔۔

ڈسکورڈ پر بنائی گئی ایک لڑی کے طرز پر یہاں بھی ایک لڑی کا آغاز کرتے ہیں ،
اپنے موبائل سے کھینچی ہوئی خوبصورت تصاویر شیئر کریں۔

2 پسندیدگیاں


یہ تازہ تصاویر تو نہیں لیکن اس لڑی کو آباد کرنے کی غرض سے پیشِ خدمت ہیں۔

6 پسندیدگیاں

یہ رہی کل شام کی تصویر

10 پسندیدگیاں

واہ۔۔۔ بہت خوبصورت

2 پسندیدگیاں

بہت شکریہ روفی بھیا۔

کیا ویڈیو بھی شئیر کر سکتے ہیں؟

اگر ہاں تو کیسے؟

اگر ناں تو کیوں؟

مجھے اس بات کا علم نہیں، آپ تصویر کے ذریعے اپلوڈ کرنے کی کوشش کریں۔
اگر پہلے سے کہیں پر اپلوڈِڈ ہے تو یہاں لنک کے ذریعے شیئر کریں۔

بہت شکریہ روفی بھیا۔ کہیں اور اپلوڈ کرنے کے بعد شئیر کرتے ہیں ۔

تب تک اسے دیکھئیے ذرا۔۔۔۔ کتنا معصوم لگ رہا ہے ناں۔

پانچ دن پہلے کی ہے۔

6 پسندیدگیاں

لگتا ہے یہ بیوی سے جھاڑ پلایا گیا ہے۔

1 پسند

صحیح سمجھے بھیا۔

یہ رہا اس سے پہلے کا منظر۔۔۔۔جھاڑ پیتے ہوئے :joy:

4 پسندیدگیاں

اس کیفیت سے اچھی طرح واقف ہوں :wink:

واقف تو ہر شوہر ہی ہوتا ہے

2 پسندیدگیاں

اور اس کے بعد روٹھ کر جاتے ہوئے

4 پسندیدگیاں

بے شک ۔۔۔ بے شک۔۔۔ بہت سارے واقف ہوں گے اس کیفیت سے مگر آپ کے سوا کوئی اتنے دھڑلے سے اقرار نہ کرے گا۔

3 پسندیدگیاں

یہاں تو بڑے بڑے شیروں کا پتا پانی ہو جاتا ہے۔ خود دیکھ لیجیے۔ :slightly_smiling_face:

1 پسند

متفق ہیں آپ کی بات سے۔

شیر کا پتا پانی کرنے کے بعد خود اعتمادی کا لیول اونچے درجے پر۔۔۔ ذرا ملاحظہ کیجئیے

4 پسندیدگیاں

پلاسٹک کے لفافے سے بنائے پھول

8 پسندیدگیاں

گل بٹیا سب تصاویر بہت اعلیٰ ہیں ۔۔۔
بس شیر سے ڈر گئے ہم ۔۔۔

1 پسند


اسکردو ۔۔۔۔۔۔

7 پسندیدگیاں


فیصل مسجد اسلام آباد رات کا خوبصورت منظر ۔۔

8 پسندیدگیاں

نی میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال :cherry_blossom:


9 پسندیدگیاں


قلعہ شگر اسکردو ۔۔۔

5 پسندیدگیاں