گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب اسرائیل کے ڈرون حملے

https://x.com/SenatorMushtaq/status/1970708100580593864

4 پسندیدگیاں
3 پسندیدگیاں
1 پسند

اللہ رب العزت اس بحری قافلے کے تمام تر مسافروں کو محفوظ رکھے۔ آمین۔

4 پسندیدگیاں

آمین!

ثم آمین!

یا ربّ العالمین!

2 پسندیدگیاں

یہ دھاگہ غلط زمرے میں کھل گیا ہے۔ @یاسمین_سکندر کیا آپ اسے خبرنامے میں منتقل کر سکتی ہیں؟

1 پسند

اللہ تعالیٰ اس قافلہ استقامت میں شریک تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے اور انہیں اپنے مقصد میں کامیاب فرما کر غزہ کے مظلوموں کی داد رسی کا ذریعہ بنائے۔ اللہ تعالیٰ دجالی ریاست کو نیست و نابود فرمائے، آمین!

2 پسندیدگیاں

https://x.com/ryangrim/status/1970809694206697584?s=19

اٹلی کی طرف سے اچھا اقدام۔ لیکن فی الحال صرف ریسکیو کی بات ہوئی ہے پروٹیکشن کی نہیں۔

3 پسندیدگیاں

آمین! ثم آمین!

دشمن سے کوئی خیر کی توقع ہے نہ ہی ہونی چاہیے، اسی لیے محتاط اور مستحکم رہنا پڑے گا۔ اللہ اس قافلے کا حامی و ناصر ہو، اور حکومتوں (بالخصوص مسلم حکمرانوں ) کو غیرت دے کہ فلسطینی مظلوموں پر مظالم کا سلسلہ توڑا جا سکے۔

1 پسند

اللہ مددگار ہو۔

1 پسند

ایکسپریس نیوز کے مطابق: گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیل نے حملہ کیا ہے اور 200 سے زائد اکٹویسٹ کو اغو ا کر لیا گیا ہے۔ شنید ہے کہ 24 کشتیاں اب بھی غزہ کی طرف رواں دواں ہیں۔

2 پسندیدگیاں

صمود فلوٹیلا میں کولمبیا کی دو خواتین شہری بھی سوار تھیں کہ جنہیں اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔

کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے لیے امداد لے جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا کے عملے میں شامل دو کولمبیائی خواتین کی گرفتاری کے بعد ملک میں موجود تمام اسرائیلی سفارت کاروں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے۔

غیرت بھی بڑی چیز ہے ، جو ہر کسی کے حصے میں نہیں آتی۔

3 پسندیدگیاں

آمین ثم آمین