@گل_یاسمین نے ، ‘وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا‘ سنانے کا ذکر کیا تو اس دل میں آئی کہ اپنی پسند کے کچھ گانےشانے باجے شاچے یہاں شیئر کیے جائیں۔
ابن ِ انشاء کا لکھا گیا یہ کلام استاد امانت علی کی آواز کے ساتھ باکمال ہے۔

کیا۔ خوبصورت کلام ہے اور کیا عمدہ گایا ہے۔
بہت شکریہ۔