سانپوں کا معلوم نہیں ساگر مجھے لیکن
لوگوں کے زہریلے رَوَیّے دیکھے ہیں میں نے
© ساگر حیدر عباسی
1 پسند
بہت خوب دل کے تار ہلادئے زبردست
1 پسند