کبھی تو زخموں کا باعث فقط گلاب ہوتے ہیں(شائع شدہ)

غمِ جدائی کے موسم بڑے عذاب ہوتے ہیں
دلوں میں اٹھنے والے درد بے حساب ہوتے ہیں

ہمیشہ زخم کانٹوں کے سبب نہیں ملا کرتے
کبھی تو زخموں کا باعث فقط گلاب ہوتے ہیں
© شاعر: ساگر حیدر عباسی

3 پسندیدگیاں