عمر کے عدد کے کوئی معنی نہیں ہوتے …! ہم حالات کے مطابق بڑے یا چھوٹے ہوتے ہیں… جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ بچے بن جاتے ہیں… جن کے ساتھ مانوس ہوتے ہیں ان کے ساتھ جوان محسوس کرتے ہیں… اور جب دنیا ہمیں تنگ کرتی ہے تو بوڑھے بن جاتے ہیں… اس لیے کسی سے اس کی عمر مت پوچھیں کیونکہ اس کا کوئی فائدہ نہیں… ہم حالات، سفر، جدا ہونے اور دوری کے ساتھ بڑے ہوتے ہیں… کچھ چیزیں ہماری عقل کو بڑھا دیتی ہیں، اور کچھ ہمارے دلوں کو بوڑھا کر دیتی ہیں………….
3 پسندیدگیاں