الٹی گنگا: ی ۔ ہ۔و کا کھیل۔2

چلیں کوئی بات نہیں۔ اب تو ڈر گئی نا۔

جلدی سے کچھ دیر اور سو لوں ذرا۔

1 پسند

ثمرین جب تک چائے بنا کر لاتی ہے تم ایک اور جھپکی لے لو۔

1 پسند

ٹھیک ہے۔ بس دو تین گھنٹوں کی جھپکی لے کے آتے ہم۔

1 پسند

تمباکو نوشی مضر صحت ہے۔

1 پسند

پیتے کیوں ہیں پھر لوگ سگریٹ؟

بیڑی پینا کیسا ہے :slightly_smiling_face:

1 پسند

اچھا نہیں وہ بھی۔

1 پسند

یعنی کہ سگریٹ، بیڑی، حقہ سب اچھا نہیں۔

1 پسند

ہا ہا ہم کہاں تھے کہا آگئے

ویسے بٹیا لڑی دوڑ رہی ہے ۔۔۔۔

نا نا کرتے 500 تک پہنچ گئی۔۔۔

مگر نانا کیوں کی۔ کبھی نانی کو بھی یاد کر لیا جاتا ہے۔ ہم یاد کروائیں نانی؟

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

الٹی گنگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہ و کا کھیل 2
مگر پیں کیوں بیڑی ۔۔۔۔۔۔

1 پسند

لیکن پیروں میں ڈالنے والی بیڑی کی بات کرتے ہیں

2 پسندیدگیاں

لیجیے ابھی تو 494 ہوئے ہیںا

گڑ نالوں عشق میٹھا ربا لگ نہ کسے نوں جاوے :joy:

1 پسند

گل 496 ہو گئے مراسلے۔۔۔۔

کیسے اردو محفل کی طرح مراسلے ہورہے ہیں۔۔۔

قنون کیا کہتا ہے بٹیا۔۔۔۔