# عمر کے عدد کے کوئی معنی نہیں ہوتے

**URL:** <https://urduforum.org/t/topic/1103>\
**Category:** خبرنامہ\
**Created:** [اگست 9, 2026, 6:08am UTC](https://urduforum.org/t/topic/1103 "2026-08-09T06:08:34Z")\
**Posts on this page:** 1\
**Page:** 1

<div class="post-metadata">

**Author:** ![سیما-علی](https://urduforum.org/user_avatar/urduforum.org/%D8%B3%DB%8C%D9%85%D8%A7-%D8%B9%D9%84%DB%8C/32/714_2.png) [@سیما-علی](https://urduforum.org/u/%D8%B3%DB%8C%D9%85%D8%A7-%D8%B9%D9%84%DB%8C)\
**Post date:** [اگست 9, 2026, 6:08am UTC](https://urduforum.org/t/topic/1103/1 "2026-08-09T06:08:34Z")

</div>

عمر کے عدد کے کوئی معنی نہیں ہوتے …! ہم حالات کے مطابق بڑے یا چھوٹے ہوتے ہیں… جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ بچے بن جاتے ہیں… جن کے ساتھ مانوس ہوتے ہیں ان کے ساتھ جوان محسوس کرتے ہیں… اور جب دنیا ہمیں تنگ کرتی ہے تو بوڑھے بن جاتے ہیں… اس لیے کسی سے اس کی عمر مت پوچھیں کیونکہ اس کا کوئی فائدہ نہیں… ہم حالات، سفر، جدا ہونے اور دوری کے ساتھ بڑے ہوتے ہیں… کچھ چیزیں ہماری عقل کو بڑھا دیتی ہیں، اور کچھ ہمارے دلوں کو بوڑھا کر دیتی ہیں………….

> **[Instagram پر ‏اردو BBC News‏‏: "ڈاکٹر سوری سری متی جنوبی انڈیا کے شہر...](https://www.instagram.com/reel/DbyB23_lDfF/)**
>
> ‏‎August 8, 2026‎‏‏: "ڈاکٹر سوری سری متی جنوبی انڈیا کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی 92 سالہ ماہرِ امراضِ نسواں ہیں، جو گزشتہ 60 برس سے طب کے شعبے میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اپنے طویل کیریئر کے دوران وہ ایک ہی خاندان کی خواتین کی تین نسلوں کا...
